دی وائیر کی اینکر عارفہ خانم نے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دنوں میں ایک ہندی او رانگریزی نیوز چیانل کو دئے گئے انٹریو پر اپنا نظریہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ ٹیلی ویثرن چیانل کو دیا گیا انٹریو نہیں تھا اور نہ ہی وہ نیوز اینکر نظر آرہے تھے بلکہ وہ ایک پولٹیکل پارٹی کی پی آر کے طور پر کام کرنے والے دیکھائی دے رہے تھے ۔
سب کا ساتھ سب کا وکاس کے نظریہ کو شمشان اور قبرستان کے درمیان تصادم کے نظریہ کو فروغ دینے کے اسباب ‘ گاؤ رکشوں‘ تین طلاق‘ فرقہ وارانہ فسادات جیسے اہم موضوعات پر درکار جواب کے متعلق سوالا ت نہیں پوچھے گئے۔
کونسا سوال پوچھا جانا تھا اور کونسے سوالات پوچھے گئے اس کا بھی خلاصہ کیا ۔ ملاحظہ کریں یہ دلچسپ ویڈیو