نیوز کلک نے اپنی پیشکش میں اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی عوام کو ’’اپریل فول‘‘ بنایا ہے۔
اس پیشکش میں معروف صحافی ابھیشار شرما نے بتایا ہے کہ کس طرح وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی عوام کو گمراہ کرتے ہوئے انہیں اپریل فول بنایا۔
اس ویڈیو میں بی جے پی کے انتخابی گانے ’’ میں بھی چوکیدار‘‘ کو الگ انداز میں پیش کرتے ہوئے ملک کی حقیقی تصوئیر سے اس کو منسوب کیاہے
پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں