بالیا‘ یوپی: ہندوستا ن کے تعلیمی نظام پر کارضرب کے طور پر پیش ائے ایک واقعہ میں اترپردیش کے بالیا میں پیرکے روز بڑے پیمانے پر نقل نویسی کرتے ہوئے اسٹوڈنس کو کیمر ہ میں قید کیاگیا ہے۔
Mass cheating at a Ballia school during Class 10th Mathematics exam of the ongoing Uttar Pradesh Board examinations pic.twitter.com/6TwViZQixK
— ANI UP (@ANINewsUP) March 20, 2017
اے این الی کی رپورٹ کے مطابق نقل نویسی کا یہ واقعہ ریاست میں منعقدہ دسویں جماعت کے ریاضی کے پرچہ کے دوان پیش آیا۔جوابات پر مشتمل پیپر امتحان حال میں انہیں فراہم کئے گئے تھے۔
طالبہ ایک جگہ جمع ہوکر جوابات تحریرکرتے ہوئے کیمرے میں قید کئے گئے ۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نتن بنسل نے پی ٹی ائی سے کہاکہ’’ تقریبا 39اسٹوڈنٹس کو نقل نویسی کی وجہہ ہندی کے پرچہ کے دوران پکڑا گیاہے‘‘۔
اسی طرح کا ایک او رواقعہ ماتھورا اسکول میں بھی پیش آیاجہاں پر بچوں کو نقل نویسی کرتے ہوئے کیمرہ میں قید کیاگیا۔