حیدرآباد۔مہاتما گاندھی بس اسٹیشن( املی بن) کے قریب میں واقعہ برقی سب اسٹیشن میں ٹرانسفارمرپھٹنے سے آتشزدگی کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=rm3G5BTdSKA
منگل کی نصب شب کے قریب ہوئے اس دھمکے کے بعد سب اسٹیشن سے اٹھنے والے آگ کے شعلوں کا دور سے بھی مشاہدہ کیاجاسکتا تھا۔ آگ پر قابو پانے کے لئے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام ثابت ہورہی تھی۔
ویڈیو : مظہر