لندن:سابق میں ایساک کسی نے دیکھا ہے؟انٹرنٹ پر ایک ویڈیو گشت کررہا ہے جس میں دعوی کیاجارہا ہے لندن برج دہشت گرد حملہ دراصل تیار کیاگیاتھا۔
اس ویڈیو میں دیکھا یاگیا ہے کہ کچھ لوگ پولیس یونیفارم میں ہیں اور وہ دہشت گرد حملے کے مقا م کے قریب میں کھڑی ایک ویان کے پیچھے اپنے یونیفارم تبدیل کرتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگئے۔
اس ویڈیومیں ایک آواز بھی سنائی د ے رہی ہے جو کہہ رہی ہے کہ پولیس یونیفارم تبدیل کرتے ہوئے فرضی دہشت گرد کا لباس زیب تن کرلیں۔ بعدازاں مذکورہ پینٹ میں ایک شخص ویٹ شیف پب کے قریب بورو مارکٹ کچھ آلہ کے ساتھ دیکھائی دیتا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=0RHYCkwE3ck
ویان کے عقب میں کھڑے ہوکر لباس کی تبدیلی کے اس ویڈیوکے متعلق لگائے جارہے الزامات پر اب تک پولیس افسران کی جانب سے کوئی وضاحت پیش نہیں ائی ہے
You must be logged in to post a comment.