کیف:یوکرین کی درالحکومت کیف میں پیر کی دوپہر کو ایک ہولنا ک واقعہ پیش آیا جس میں زیر زمین پانی کی لائٹ پوری شدت کے ساتھ پھٹ گئی۔
مذکورہ واقعہ سروائلائنس کیمرے میں قید ہوا ۔اس ویڈیو میںیہ صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ زیر زمین پانی کی پائپ لائن اس قدر شدت سے ساتھ پھٹی کہ وہا ں پر کھڑی کاریں تبا ہ ہوگئے اور پانی کے ساتھ کیچڑ بھی چھ منزل اونچائی تک پھیلاگیا۔
دھماکے کی شدت سے جس کے سبب ایک بڑے کھڈا بن گیا اور وہاں پر کھڑی کاریں تباہ ہوگئے