نئی دہلی:زی نیوز شو میں ’ فتح کا فتویٰ‘جو دو اسلام علماء بشمول تین خواتین اور دو مسلم ویمن جہدکار کے علاوہ ایک کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نمائندے نے حصہ لیا۔
इस्लाम में फ़िल्म देखने पर पाबंदी? टीवी पर समाज को बदलने वाला शो #FatahKaFatwa, 7:55 PM @ZeeNews@TarekFatah @sudhirchaudhary @sardanarohit pic.twitter.com/8FibVcxWps
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) January 15, 2017
ایک علماء ساجد رشید نے اپنے تبصرے میں کہاکہ ’’ اگر اسپورٹس میں برقعہ لینے کی ضرورت پڑے گی ‘ تو پھر عورت کو چاہئے کہ وہ اس قسم کے اسپورٹس میں حصہ نہ لے‘‘۔
मुफ़्ती-मौलाना में फाइट क्यों? सच का सबसे बड़ा मंच, सबसे बड़ा शो #FatahKaFatwa, 7:55PM @ZeeNews@TarekFatah @sudhirchaudhary @sardanarohit pic.twitter.com/PUw9NhDhtV
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) January 15, 2017
انہوں زی نیوز شو‘ فتح کا فتوی ‘‘ میں کہاکہ آپ سمجھتے ہیں ثانیہ مرزا کا لباس غیر قانونی ہے ؟ کیاغیر قانونی ہے ؟ یہ غیرقانونی ہے اور غیر اسلامی بھی ‘‘۔
آج کے ایپسوٹ ’’ فتح کا فتویٰ‘‘ جس کے میزبان جرنلسٹ طارق فتح تھے اورمباحثہ ’’ کیا تمام مسلم خواتین کے لئے برقعہ لازمی ہے؟‘‘ کے عنوان پر تھا’ مباحثہ کے دوران ‘ ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی کی اہلیہ پر بھی اسی قسم کی تنقیدی تبصرہ کیاگیا۔
یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ سوشیل میڈیا پر شامی کو تنقید کرنے والے خلاف محمد کیف کی جواب کے بعد تمام کرکٹ کمیونٹی شامی کے ساتھ دیکھائی دے رہے تھی۔
https://www.youtube.com/watch?v=cLOYlwRxTqI
https://www.youtube.com/watch?v=_YTZpOU0uDY