لیما:پیرو کے اندر ایک حولناک واقعہ میں موسمی تبدیلیوں کی وجہہ سے آفات سماوی کا قہر بر پا ہوگیا۔ مگر اس قسم کے واقعات کے دوران زندہ رہنے اور یہاں سے زندہ بچ کر نکلنا ایک بہادری اور طاقتور پیغام ان لوگوں کے لئے ہے جو موسمی تبدیلیوں کا اکثر شکار ہوتے ہیں۔
انڈین ایکسپریس کے مطابق پیرو میں پچھلے ہفتہ مسلسل بارش کی وجہہ سے سیلاب او رکیچڑے کے بھنور کی صورتحال عام ہوگئی ہے۔
مذکورہ ویڈیو میں ایک 32سال کی عورت ایونجیلنا چاماروو ڈیاز کیچڑے کے بھنور سے بچ کر نکالنے کی کامیاب کوشش کرتے دیکھائی دے رہے ہیں جس میں کیچڑ زد میں ایک پورا گھر جانور اور ہر چیز تباہ ہوگئی ہے۔ ک
یچڑے کے بھنور سے بچ کر نکلنے والی اس خاتون زخمی بھی ہوئی ہے۔