نیشنل ایوارڈس:رستم کے لئے اکشئے کو کیوں؟ عامر کو دنگل کے لئے کیوں ہیں؟ ٹوئٹر صارفین

ممبئی: جمعہ کے روز64ویں نیشنل فلم ایوارڈ کے لئے بالی ووڈاسٹار اکشئے کمار کو فلم رستم کے لئے بہترین اداکار ایوارڈ سے نواز کیاگیا۔

تاہم جمعہ کے روزایوارڈ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشیل میڈیا پر ٹوئٹر صارفین نے اکشے کمار کی فلم رستم جس میں انہوں نے ایک بحری عہدیدارکا رول ادا کیاتھا کے مقابلے عامر خان کی دنگل جوپچھلے سال باکس کی سب سے کامیاب ترین فلم جبکہ اکشے کمار کی فلم قراردیا

۔کئی لوگوں نے کہاکہ اکثے کمار کے بجائے عامرخان کوبہترین اداکارکا ایوارڈ دینا تھا ۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق جویری کے نگران کار فلم میکر پریادرشن اکشے کمار کے بہترین دوست ہیں اور فلم انڈسٹری میں ان کے ساتھی بھی ہیں نے بھی دوبارہ دنگل کے مشاہدے پر زوردیااور کہاکہ انصاف کی کمی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ’’ میں نے دوبارہ دنگل دیکھنے کی بات کہی مگر مقامی فلمیں شاندار تھیں‘‘۔

https://twitter.com/tigerpritam/status/850277925622472705

 

یہاں پر چند ایک ردعمل پیش کئے جارہے ہیں۔دنگل فلم ایک پہلوان مہاویر سنگھ پھوکاٹ او ران کی دوبیٹیوں گیتا او رببیتا پر کی حقیقی زندگی پر بنی فلم ہے جوسال2016کی سب سے بڑی او رکامیاب فلم رہی وہیں ’’ رستم‘‘ایک کورٹ روم ڈرامہ تھا جس کو تنو سریش دیسائی کی ہدایت کاری میں تیار کیاگیاجو ناکامی کے ساتھ 1959نوانیتا قتل پر بنائی گئی تھی۔

سولہ سال کی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کو بہترین سپورٹنگ ایکٹرس کے ایوارڈ سے نواز کیاگیا جس نے عامر خان کے مرکزی کردار والی فلم دنگل میں گیتا پھوکاٹ کا رول ادا کیاتھا۔

مختلف زبانوں میں دئے گئے ایوارڈ س کے لئے بالی وو ڈ فلمیں ’’پنک‘‘ ۔’’ نیرایجا‘‘۔ اور ’’ دنگل‘‘ کا مشاہدہ کیاگیا جو بڑے اسکور کرنے میں کامیا ب رہیں۔رام مدھون کی ہدایت کاری میں بنی فلم ’’ نیرجا‘‘ کو بہترین ہندی فلم کے ایوارڈسے نوازا گیا۔م

ذکورہ فلم 1986ہوائی جہاز کے اغوا واقعہ پر بنائی گئی تھی جس جہاز میں نیراجا بھانوت کو دہشت گردوں نے مسافرین کی حفاظت کرنے کے دوران قتل کردیاتھا۔

امتیابھ بچن کی فلم’’ پنگ‘‘ کو شاندار سماجی مسائل کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔اجئے دیوگن کی فلم ’’ شیوائے‘‘ کو بہترین اسپیشل ایفکٹس کا ایوارڈ دیاگیا۔