وہیں صنعت کے شعبہ میں 43فیصد نوکریوں کا نقصان ہوا ہے تو مائیکر شعبہ میں 32فیصد‘ چھوٹی شعبہ میں35فیصد اور میڈیم اسکیل انڈسٹریزمیں24فیصد ملازمتیں کم ہوئی ہیں۔
چینائی۔ال انڈیا مینوفیکچرس ‘ آرگنائزیشن( اے ائی ایم او) کے نئے سروے کے مطابق ٹریڈرس او رمائیکرو ‘ اسمال‘ اور میڈیم انٹر پرئزیس ( ایم ایس ایم ای ایس) کے ملک بھر میں2014کی نوٹ بندی کے بعد بڑے پیمانے پر نوکریوں میں کمی ائی ہے‘ مذکورہ کمی میں وجوہات کے طور پر جی ایس ٹی کو اس میں مسترد کردیاگیاہے۔
اے ائی ایم اوکے سروے جس میں ملک بھر کے34700ٹریڈرس اور ایم ایس ایم ایز کو شامل کیاگیاتھا اور اس میں انکشاف ہوا ہے کہ 2014کے بعد سے صنعت کے مختلف شعبوں میں بڑی پیمانے پر نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
اے ائی ایم او تین لاکھ مائیکرو چھوٹی اسمال اوربڑے پیمانے کی صنعت کی نمائندگی کرتی ہے جو مینو فیکچرنگ اور درامدات کے شعبہ میں کام کرتے ہیں۔
وہیں صنعت کے شعبہ میں 43فیصد نوکریوں کا نقصان ہوا ہے تو مائیکر شعبہ میں 32فیصد‘ چھوٹی شعبہ میں35فیصد اور میڈیم اسکیل انڈسٹریزمیں24فیصد ملازمتیں کم ہوئی ہیں۔
اے ائی ایم او کے صدر کے ای راگھوناتھن نے انڈین ایکسپرس سے کہاکہ سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ 2014سے ملک بھر کے ٹریڈرس کی آمدنی کے ذرائع میں 70فیصد کی کمی ائی ہے‘‘