نوٹ بندی پر گانا ضرور سنیں’’ جینا اسے کا نام ہے دسمبر 28, 2016 by Zabi نئی دہلی:نوٹ بندی پر ویڈیو گانا وائیرل ہوا ۔جو حکومت کے نوٹ بندی اقدام کے بعد عوام پر پڑنے والے اثر کی عکاسی کررہا ہے۔