حیدرآباد۔لوگوں کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد کافی حوصلہ ملا۔ لوگوں کے ساتھ جملوں کا استعمال کرتے ہوئے مودی نے لوگوں کو اچھے دن کے خواب دیکھائے۔
انہوں نے بھروسہ دلایا کہ کالا دھن ملک واپس لایاجائے گا اور پندرہ لاکھ روپئے ہر شہری کے اکاونٹ میں جمع ہونگے۔
مودی جھوٹے وعدوں کے ذریعہ عوام کو دھوکہ دیا اور لوگوں کو چار گھنٹوں تک قطار میں کھڑا کیا۔مودی نے مندر مسجد اور بیف کے مسلئے کو اجاگر کیا۔
وہ بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے میں بھی ناکام رہے ۔ جیٹلی‘ امیت شاہ تمام جھوٹے مگر مودی سب سے بڑے جھوٹے۔ایسے گیت پر مشتمل ویڈیو یہاں پر پیش کیاجارہا ہے
ویڈیودیکھیں