نماز کے دوران موبائیل فون اٹومٹیک خاموش ( سائیلنڈ) موڈ پرچلاجائے گا۔ ڈاؤن لوڈ کریں نیا سافٹ ویئر

اکثر عجلت میں ہم موبائیل فون سائلینڈ موڈ میں ڈالے بغیر ہی نماز میں کھڑے ہوجاتے ہیں اور دوران نماز موبائیل فون بجنے کی وجہہ سے ہماری اور دیگر مصلیوں کی نماز میں خلل ضرور پڑتا ہے مگر اب ایسا نہیں ہوگاکیونکہ ایک ایسا سافٹ وئیر ایجاد کرلیاگیا ہے جو نماز کے دوران آپ کے موبائیل کو خود بخود سائیلنڈ موڈ پر پہنچادیگا۔

جی ہاں گوگل پلے اسٹور میں یہ سافٹ ویر ( ایپ) دستیاب ہے ۔ مذکورہ سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد پانچ وقت کی نماز کے دوران موبائیل فون پر وقت مقرر کرلیں یا پھر بیس منٹ اگے یا پیچھے کی مناسنت سے بھی ٹائم مقرر کرلیاجاسکتا ہے جس کے بعد نماز کے دوران خود بخود آپ کا موبائیل فون خاموش موڈ پر چلاجائے گا۔

مذکورہ سافٹ ویر ( ایپ) کا لنک بھی یہا ں پر پیش کیاجارہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ اٹھاسکیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=codematics.islamic.muslims.prayer.autosilent