حیدرآباد : ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔جس میں دیکھا جاسکتا کہ ایک بڑا جھولا حادثہ کا شکا ر ہوگیا ۔ اور یہ افواہ پھیلا ئی جارہی ہے کہ یہ حادثہ حیدرآباد میں منعقد آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبشن ( نمائش ) کا ہے ۔
اسی دوران نمائش کے ذمہ داران نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے یہ واضح کیا کہ یہ حادثہ نمائش کا نہیں ہے کہیں دوسری جگہ کا ہے ۔ ایگزیبشن سوسائٹی کے سکریٹری نے عوام کی تحفظ کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کئے گئے ہیں ۔
You must be logged in to post a comment.