نعمت ہدایت ضروری ہے ‘ ورنہ دولت او رشہرت تباہی کا سبب بنے گی۔ ویڈیو

مولانا اسرار احمد کا سبق آموز بیان جس میں انہوں نے کہاکہ نعمت ہدایت کے بغیر دنیا کی کوئی بھی نعمت تباہی کی طرف لے جائے گی۔

ایسے دولت نعمت نہیں زحمت ہوجائے گی۔

نعمت ہدایت وہ شئے ہے جس کے ساتھ جڑکر کوئی بھی چیز آپ تک ائے ۔ او ردنیا کی عظیم ترین نعمت قرآن شریف ہے۔ویڈیو ضرور دیکھیں