نتائج: پرگیہ سنگھ ٹھاکور آگے چل رہی ہے۔

بھوپال: پرگیہ سنگھ ٹھاکور جو بی جے پی کی ٹکٹ پر حلقہ لوک سبھا بھوپال سے الیکشن میں حصہ لی تھیں۔ ان کے مقابلہ کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ میدان میں اترے تھے۔ فی الحال پرگیہ ٹھاکور 217419ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں جبکہ ڈگ وجے سنگھ کو 162410 ووٹس آئے ہیں۔

ابھی گنتی جاری ہے۔