منگل کی صبح ناگپور ۔ ممبئی ڈرانٹو ایکسپرین ٹرین نے نو ڈنے پٹری سے اتر گئے۔ صبح6:30بجے کے قریب پیش ائے اس ٹرین حادثے میں کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
Maharashtra: Nagpur Mumbai Duronto Express derails near Titwala. More details awaited. pic.twitter.com/s66uOlZGtB
— ANI (@ANI) August 29, 2017
Latest #visuals from Maharashtra: Five coaches & engine of Nagpur Mumbai Duronto Express derailed near Titwala. pic.twitter.com/NaYax4jxLL
— ANI (@ANI) August 29, 2017
سمجھا جارہا ہے کہ زمین کھسکنے کی وجہہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے‘ بھاری بارش کی وجہہ سے راحت کاری کے کاموں میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔
#UPDATE Maharashtra: 5 coaches & engine of Nagpur Mumbai Duronto Express derailed near Titwala, some injured, rescue team rushed from Kalyan pic.twitter.com/OHEBrrdZE8
— ANI (@ANI) August 29, 2017
یہا ں پر پھنسے ہوئے مسافرین کی مدد کے لئے بس اور ریلویز افیسر موقع پر پہنچ ہیں۔ جی ایم ‘ ڈی آر ایم موقع پر پہنچے اور مسافرین کو سفر کی سہولت کے پانچ بسوں کا انتظام بھی کیاگیا ۔ پچھلے دس دنوں میں ملک کے اندر یہ تیسر ا بڑا واقعہ ہے جس میں پٹریوں سے ٹرین اتری ہے۔
#Visuals from Maharashtra: 5 coaches & engine of Nagpur Mumbai Duronto Express derailed near Titwala. pic.twitter.com/yTYjvhVY1J
— ANI (@ANI) August 29, 2017
قبل ازیں اترپردیش کے اندر تیز رفتار اٹکل ٹرین کے چودہ ڈبے پٹریوں سے اتر گئے تھے اور اس حادثے میں23لوگوں کی موت اور60زخمی ہوے تھے۔
#WATCH: Five coaches & engine of Nagpur Mumbai Duronto Express derailed near Titwala in Maharashtra. pic.twitter.com/9u0adLF1rG
— ANI (@ANI) August 29, 2017
ممبئی ناگپور ڈورنٹو ایکسپریس کا یہ حادثہ مہارشٹرا کے ضلع تھانہ میں واقعہ واسند اور آسان گاؤ ں ریلوے اسٹیشن کے درمیان میں پیش آیا ہے۔ سنٹرل ریلویز انتظامیہ نے حادثے کی توثیق کرتے ہوئے کہاکہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے او رنہ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں