دی وائیر کے خصوصی نیوز پروگرام میں کوبرا پوسٹ کی جانب سے کی گئی انڈر کور رپورٹنگ کا خلاصہ کرتے ہوئے عارفہ خانم بتارہی ہیں کہ کس طرح ملک کے بڑے میڈیا ہاوزپیسوں کے عوض نفرت بھڑکانے اور اپوزیشن لیڈران کی کردار کشی کرنے کاکام کررہے ہیں۔
اینکر نے اپنی اس رپورٹ میں کوبرا پوسٹ کی ان تمام خفیہ رپورٹنگ کا خلاصہ کرتے ہوئے حیران کردینے والا انکشاف کیا کہ چھ سے پچاس کروڑ روپئے تک کی پیشکش کو مذکورہ میڈیا ہاوز کے ذمہ داران نے قبول کیا
تاکہ وہ راہول گاندھی‘ سونیا گاندھی‘ اکھیلیش یادو اور دیگر اپوزیشن قائدین کی دل کھول کر کردار کشی کریں۔ ویڈیو ضروردیکھیں جس میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔