نوٹ بندی سے قبل جتنی کرنسی گشت کررہی تھے نوٹ بندی کے بعد اس سے کئی گناہ زیادہ کرنسی سرکولیشن میں ہے۔ بے روزگاری کا سروے بند‘ ڈی این اے اور نیوز 24میں دیکھی ‘ میگھالیہ او رگجرات میں دو اور آرٹی ائی جہدکاروں کا قتل‘بدعنوانی کے خلاف ‘ غیرقانونی کانکنی اور آلودگی کے خلاف آواز اٹھانے کاکام کررہے تھے۔
سال2005سے لے کر اب تک 62آرٹی ائی کارکنوں کا قتل ۔ ایسے جہدکاروں کو بچانے کے لئے نئے ترمیمات ‘ قتل او راقدام قتل کے مقدمات سے دستبردار ی کا عمل یوگی کی حکومت میں کیاہے۔سارے مجرم دودھ کے دھولے ہوکر نکل رہے ہیں بی جے پی کی واشنگ مشین میں۔
نریش اگروال کو بی جے پی میں شامل ہونے سے قبل پاکستانی ترجمان تھے‘ اور ان کے خلاف آر اے ڈبیلو کی تحقیقات کا مطالبہ بی جے پی کے قائدین نے کیاتھا ‘ مگر جب وہ بی جے پی میں شامل ہوگئے تو وہ پاک وصاف ہوگئے ہیں۔مکمل جانکاری کے لئے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں