نیو یارک ٹائمز کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق ملک کے روہنگیائی مسلم اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے لئے میانمار کی ملٹری نے نصف دہی قبل کے فیس بک کی فرضی نیوز مہم کاسہارا لیاتھا۔
Myanmar's "Buddhist Bin Laden," who compares Rohingya Muslims to "cockroaches" that must be "exterminated" threatens war against international community if it intervenes in his country.https://t.co/eyFtiuLJlA
— CJ Werleman (@cjwerleman) October 15, 2018
نیوز کے مطابق فیس بک کے ذریعہ ڈسمبرمیں ’’ نفرت اور غلط انفارمیشن ‘‘ پھیلائی جانے والی افواہوں کو روکنے میں سنجیدگی نہیں دیکھائی ۔
پیر کے روز این وائی ٹی کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ میانمار کی اعلی ملٹری قیادت نے منظم انداز میں روہنگیائیوں کو پر تبصرے کے لئے سینکڑوں فرضی فیس بک اکاونٹس بھی بنائے۔
سات سو سے زائد ملٹری افیسر کو شفٹ ورک پر مامور کردیاگیاتھا ‘ جنھوں نے ملٹری لیڈرس کے حساس پوسٹ خفیہ اور دستاویزی اکٹھا کئے تھے۔
انہوں نے اس اپریشن کے لئے پاپ اسٹارس او رماڈل کے پیچس تشکیل دئے تاکہ زیادہ لوگوں کو اس جانب متوجہہ کرسکیں۔
رپورٹ کے مطابق مذکورہ پیج کا استعمال بعدازاں روہنگیوں کے خلاف بھڑکاؤ پوسٹ کے لئے استعمال کیا۔سال2017میں 9/11کی یاد کے موقع پر ان اکاونٹس کا بدھسٹ او رمسلمانوں کے خلاف کے درمیان حملوں کے متعلق استعمال کیاگیا ہے ۔
خبر ہے کہ ملٹری نے ملٹری سامراجیت کے دوران ذہنی وار فیر کو روہنگیوں پر نشانہ بنانے کی تربیت دی گئی تھی۔