مہنگائی کے متعلق بی جے پی قائدین کادوغلا پن۔ویڈیو

پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف مودی حکومت کے وزراء کی خاموشی ایک بہت بڑا سوا ل ہے۔

کیونکہ 2014میں جب یوپی اے حکومت اقتدار میں تھی اس وقت پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف بی جے پی سڑکوں پر اترتی ہوئے یوپی اے حکومت کو گھیرانے کاکام کرتی تھی۔

پرائم ٹائم میں روایش کمار نے ڈیزل او رپٹرول کی برھتی قیمتوں پربی جے پی قائدین کی بے رخی کو اپنے انداز میں پیش کیاہے ۔ ویڈیوپیش ہے