مہامجالس مقامی انتخابات میں اے ائی ایم ائی ایم کی بڑی کامیابی

حیدرآباد۔اسدالدین اویسی کی زیر قیادت مجلس اتحاد المسلمین ( اے ائی ایم ائی ایم)مہارشٹرا کے مجالس مقامی انتخابات میں چونکادینے والا مظاہرہ پیش کیااور شولہا پور میونسپل کارپوریشن سے جمعرات کے روز پانچ وارڈس پر کامیابی حاصل کی۔
شولہا پور میونسپل کارپوریشن کی پانچ سیٹیں۔ممبئی میں3‘ جملہ227بی ایم سی سیٹیوں میں سے اے ائی ایم ائی ایم نے 59امیدوار کھڑا کئے تھے۔

زیادہ تر مسلم لیڈرس اور کارکنوں کو یقین تھا کہ پارٹی کے لئے جنوبی ممبئی کے علاقے ممبئی دیوی اور بائی کلہ سے یہ کامیابی کا یہ ایک بہترین موقع ہے جہاں سے پارٹی نے اپنے چھ امیدوار کھڑا کئے تھے۔

دونشستیں ممبرا اور ایک سیٹ امرواتی سے ۔ مزیدتفصیلات کا انتظار ہے ۔ دیکھتے رہئے ہماری تازہ نیوز