مہارشٹرا حکومت: پاکستان میں دنگل کی عدم ریلیز پر عامر خان کو مبارکباد کی قرارداد منظور

ممبئی:مہارشٹرا حکومت نے جمعہ کے روزایک قرارداد منظور کرتے ہوئے بالی ووڈ ادکارعامر خان کو پاکستان میں قومی ترانہ کے بغیر فلم دنگل کی ریلیز کومسترد کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

اپوزیشن لیڈر دھننجئے منڈے نے قرارداد پیش کی۔ عامر جو فلم کے پرڈیوسر ہیں نے فیصلہ لیا ہے کہ پاکستان میں فلم دنگل کی ریلیز نہیں کریں گے کیونکہ پاکستان سنسر بورڈ نے فلم کے دوسین جس میں ہندوستانی پرچم دیکھایاگیا ہے اور دوسرا سین فلم سے قومی یرانے کوہٹانے کے لئے کہاگیاہے