ممبئی:مہارشٹرا حکومت نے جمعہ کے روزایک قرارداد منظور کرتے ہوئے بالی ووڈ ادکارعامر خان کو پاکستان میں قومی ترانہ کے بغیر فلم دنگل کی ریلیز کومسترد کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
Maharashtra Government passes resolution congratulating Aamir Khan for not releasing #Dangal in Pakistan without National anthem pic.twitter.com/cQarhdkbmS
— ANI (@ANI) April 7, 2017
اپوزیشن لیڈر دھننجئے منڈے نے قرارداد پیش کی۔ عامر جو فلم کے پرڈیوسر ہیں نے فیصلہ لیا ہے کہ پاکستان میں فلم دنگل کی ریلیز نہیں کریں گے کیونکہ پاکستان سنسر بورڈ نے فلم کے دوسین جس میں ہندوستانی پرچم دیکھایاگیا ہے اور دوسرا سین فلم سے قومی یرانے کوہٹانے کے لئے کہاگیاہے