راویش کمار کے پرائم ٹائم شو میں مویشیوں کے متعلق لاگو مرکزی قانون سے ہونے والی دشواریوں کو دیکھایاگیا ہے۔ اس شومیں روایش کمار بتارہے ہیں کہ حکومت کی جانب سے نافذ قانون کے بعد کس طرح میویشی بالخصوص گائے اور بیل سڑکوں پر آوارہ گھوم رہے ہیں ۔
جس کیلئے عوام کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
آنے والے دنوں میں ہونے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے روایش کمار کہہ رہے ہیں جتنا خرچ دیش کی حفاظت کے لئے محکمہ دفاع کو لگے گا اس سے کئی گناہزیادہ ان میویشیوں کی دیکھ پر پیسے خر چ ہونگے۔
روایش کمار کا کہنا ہے کہ میویشی کے لئے اتنے پانی کاذخیر ہ کرنا پڑیگا جس انسانوں کے استعمال سے کئی گنا زیادہ ہوگا۔پیش ہے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں