مولانا اسرار الحق قاسمیؒ کا جذبات سے مغلوب بیان۔ ویڈیو

مولانا اسرارلحق قاسمی نے اپنے جذباتی خطاب میں کہاکہ اس ملک میں اگر کوئی دلت‘ عیسائی‘ سکھ یا ہندو بھوکا سوتا ہے تو بحیثیت داعی ہم سب پر اس کی ذمہ داری عائد ہوگی ۔

ہم اس کے لئے جوابدہ ہیں اس کی فکر ضروری ہے۔انہو ں نے کہاکہ جب کبھی ملک کو ضرورت پڑی ہے ہم نے حولدار عبدالحمید اور دیگر کی طرح خود کو سینہ سپرد کیا ہے۔

ملک وملت کی ترقی میں ہماراتعاون ہر وقت ناقابل فراموش رہا ہے۔ حب الوطنی ہمارے سینوں میں پیوست ہے۔ا س ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں