موبائیل فون ‘ لیاپ ٹاپ کے ریڈیشن 2اور 3فٹ کی دوری کے باوجود بھی آپ کی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں۔ ویڈیو

موبائیل فون‘ لیاپ آج کی تیز رفتار دور میں ہماری ضرورت بن گئے ہیں۔ ان کے بغیرایک لمحہ بھی گذارنا دشوارکن ہے ۔ رات میں سوتے وقت بھی یہ چیزیں ہمارے قریب ہوتے ہیں مگر اس ویڈیوکو دیکھنے کے بعد آپ کا احتیاط ضرور کریں گے کیونکہ الکٹرانک چیزوں میں موبائیل فون او رلیاپ ٹاپ ایسی چیزیں ہیں جن کے ریڈیشن دو سے تین فٹ کی دوری سے بھی آپ کو متاثر کرسکتے ہیں ۔

بالخصوص چھوٹے بچے ‘ حاملہ خواتین اور معمر لوگوں کے لئے تو ان کااستعمال نہایت تکلیف دہ ہوجائے گی۔ تمام جانکاری اور اس سے بچنے کے لئے اس ویڈیوکا مشاہدہ ضرور کریں