یہ بڑی مسرت کی بات ہے کہ ممتا ز کالج کی طالب علم مریم خواتین کی قومی کشتی کے مقابلوں کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ مریم سے ملک او ر ملت کو کافی امیدیں وابستہ ہیں۔
عثمانیہ یونیورسٹی کی سوسال کی تکمیل کے موقع پر عثمانیہ یونیورسٹی انٹر کالج کھیل کود کے مقابلو ں کا انعقاد عمل میں لایاگیاتھا۔
جس میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کا قومی مقابلوں کے لئے انتخاب عمل میں آیا ہے۔
لال بہادر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ان مقابلوں میں ممتاز کالج کی مریم نے بھی حصہ لیاتھا۔پیش ہے مریم کی کشتی او رانتخاب پر مشتمل ویڈیو۔
https://www.youtube.com/watch?v=uqB3_5E-BOE&feature=youtu.be