ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت ایک روز پہلے ڈھیر ہوگئی ‘ جس میں اب تک تین لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ملنے کے نیچے دبے رہنے کا خدشہ ہے۔
چیف منسٹر مہارشٹرا دیویندر فنڈناویس نے بھی مقامِ واقعہ کا معائنہ کیا اور اس افسوناک واقعہ کی تحقیقات کا بھی حکم دیا۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق ریاست میں برسراقتدار بی جے پی کی اتحادی پارٹی شیوسینا سے تعلق رکھنے والے ایک بلڈر کی یہ عمارت بتائی جارہی ہے جس کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔پچھلے کئی گھنٹوں سے ملبے کی صفائی کا کام کیا جارہا ہے
You must be logged in to post a comment.