مفت پولیس بھرتی کوچنگ سینٹر کا افتتاح مئی 21, 2019 by Syed پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے روشنی فاؤنڈیشن، نیمچ کے ساتھ مل کر مدھیہ پردیش پولیس سب انسپیکٹر امتحانات 2019 کی تیاری کے لیے نیمچ، مدھیہ پردیش میں مفت کوچنگ سینٹر کی شروعات کی، جس کی افتتاحی تقریب میں نیمچ شہر کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
You must be logged in to post a comment.