معروف اداکار و مکالمہ نگارقادر خان کی نماز جنازہ ، ویڈیو 

کینیڈا : بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار و مکالمہ نگار قادر خان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ قادر خان کا انتقال یکم جنوری کو بعمر ۸۱؍ سال کینیڈا میں انتقال ہوا تھا ۔ ان کی نماز جنازہ و تدفین کینیڈا میں عمل میں آئی ۔ اس موقع پر مسجد میں مروحوم کے دونوں بیٹوں کے علاوہ کثیر تعداد لوگ موجود تھے ۔ بالی ووڈ کے کئی فنکاروں نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ۔ جن میں امیتابھ بچن اور انوپم کھیر وغیرہ شامل ہیں ۔