سال1995میں چیلسی اسمتھ پندرہ سال کے اندر امریکہ سے پہلی خاتون بطور مس یونیورس کا خطاب جیتنے والوں میں شامل ہوئی۔ مبینہ طور پر کہاجارہا ہے کہ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں۔
نئی دہلی۔چیلسی اسمتھ جنھوں نے 1995میں مس یونیورس او راسی سال مس یوایس اے کاخطاب جیتا تھا طویل مدت سے کینسر کے مرض سے جدوجہد کرتے ہوئے فوت ہوگئی۔ بالی ووڈ اداکارہ شسمتا سین سے انہوں نے انٹرنیشنل بیوٹی کا یہ خطاب جیتا تھا۔
I loved her smile & that generous spirit!!! Rest in peace my beautiful friend @Chelsi_Smith #MissUniverse1995 Dugga Dugga 🙏 pic.twitter.com/rm63b98Q72
— sushmita sen (@thesushmitasen) September 9, 2018
اپنے دوست کی موت پر ٹوئٹر کے ذریعہ شدید صدمہ ظاہر کیا۔ پرانے تصوئیر شیئر کرتے ہوئے سین نے کہاکہ ’’ مجھے اس کی مسکراہٹ سے پیار تھا اور اس کاجذبہ لاجواب تھا-سال1995میں چیلسی اسمتھ پندرہ سال کے اندر امریکہ سے پہلی خاتون بطور مس یونیورس کا خطاب جیتنے والوں میں شامل ہوئی۔
مبینہ طور پر کہاجارہا ہے کہ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں۔اسی مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والی اور مس امریکہ کاخطاب جیتنے والی نے شہانا موالکر’’ میں کافی غم زدہ ہوں‘ تم میری دوست اور روشنی ہو۔
میں تم سے محبت کرتی ہوں اور ان تمام لوگوں میں جن کو میں جانتے ہوں تمہارے سب سے زیادہ کمی محسوس کرونگی‘‘