مس کارلہ جس کی عمر 81سال ہونے کے باوجود85فٹ کی اونچائی پر کرتب دیکھانے میں ماہر۔ ویڈیو

سی این بی سی اس ویڈیو میں 81سال کی مس کارلہ نے85فٹ اونچے کھنبہ پر چڑھ کر کرتب دیکھایا ہے۔ مس کارلہ کی دم بخود کردینے والے کرتب سے نہ صرف شو کے میزبان اسٹیو ہاروی پریشان دیکھائی دے رہے ہیں وہیں پر شائقین بھی اپنی سانسیں روک کر مس کارلہ کے اس کرتب کو دیکھ رہے ہیں۔

اس ویڈیو کے بعد ایک بات تو سمجھ میںآجاتی ہے کہ انسان چاہے عمر کسی بھی حصہ میں رہے ‘ حوصلہ ‘ ہمت اور اپنے کام کو انجام دینے کا جنون اس کو کامیابی سے ہمکنار کرتا ہے۔

مس کارلہ 81سال کی عمر بھی اس خطرناک کرتب کو نہایت آسانی کے ساتھ اور بخود انداز میں انجام دے رہی ہیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں حیران او رششدر رہ گئی ۔

https://www.youtube.com/watch?v=5IIjFgoRMKU