ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کیساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں مقرر نے کہاکہ سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لئے ہندو اور مسلمانوں کو لڑانے کاکام کرتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ مسلمان کبھی ہندوؤں کے دشمن تھے نہ ہیں اور نہ رہیں گے۔
مقرر کا کہنا ہے کہ مسلمانوں نے اس ملک میں امن کا پیغام دیا ہے۔ مسلمان ہر وقت ہندوؤ ں کے ساتھ دینے والی قوم ہے۔
بابا صاحب امبیڈکر ‘ مہاتماجیوتی راؤ پھولی‘ ساوتری بائی پھولے کے ساتھ کسی اور نہ نہیں بلکہ مسلمانو ں نے دیا ہے ۔
اگر مسلمان ہندوؤں کے دشمن ہیں تو یہ اونچی ذات والو نے انہیں اپنا سمبندھی کیوں بنا۔ دلتوں نے تو کبھی اپنی بیٹیاں کی شادی مسلمانوں سے نہیں کی۔