مرزا غالب کی 221ویں یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی پیشکش

اسداللہ بیگ خان کا27ڈسمبر1797میں اگرہ کے کالا محل کے ایباک ترک خاندان میں جنم ہوا تھااور وہ سلجوق حکمرانوں کے زوال پذیر ہونے کے بعد سمر قند ( آج کا دور ازبکستان) چلے گئے تھے ‘ انہوں نے مرزا غالب کے تخلص سے شاعری شروع کی

۔کوئی نہیں جانتا کہ محض تیرہ سال کی عمر یہ بچے دہلی کب آیا‘ جو اپنے پیچھے ایک خزانہ چھوڑے گا جس کو نسل در نسل یاد کیاجائے گا۔کچھ لوگوں کے لئے وہ گنگا جمنی تہذیب کا علمبردا ر تھا تو کچھ دیگر کے لئے وہ اُردو کا نہایت پرکیف شاعر تھا جس کے اشعار نے محبت او رایثار قربانی کے سلسلے کو برقرار رکھا۔

اور کچھ لوگوں کے لئے وہ ولی نہیں تھے بلکہ پولرازم کی ایک نشانی تھے۔ تاہم تمام یونیورسٹیوں نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ وہ محض ایک شاعر تک محدو د نہیں تھے بلکہ الفاظ کے جادوگر تھے ۔

اس عظیم شاعر کے 221ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے لکھے دس ایسے اشعار ہیں جنھیں یہاں پر تحریر کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے

اہ کو چاہئے کہ ایک عمر عصر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

بازچائے اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب روز تماشہ میرے آگے

بس ایک دشوار ہے سب کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا

درد منت کاشِ دوا نہ ہو
میں نہ اچھا ہوا برانہ ہوا

ہزاروں خواہشیں ایسے کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے

کعبہ کس منھ سے جاؤ گے غالب
شرم تو کو مگر نہیںآتی

کہاں مۂ خانہ کا دروازہ غالب او رکہاں وعظ
پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتاتھا کہ ہم نکلے

کوئی میرے دل سے پوچھے تیرا تیرہ نام کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پاس ہوتی

محبت میں نہیں ہر فرق جینے او رمرنے کا
اس کودیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پر دم نکلے

نا تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈوبو یا مجھ ہونے نے نہ ہوتا تو کیاہوتا