مذہب‘ سماج او رذات کے نام پر ووٹ نہیں مانگے جاسکتے۔ سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر روز کہاکہ ذات‘ کمیونٹی ‘ مذہب اور لسانی بنیادوں پرووٹوں کی مانگ غیرقانونی ہے۔

سپریم کورٹ کی دستور بنچ جس کی قیادت چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی بنچ کے چار میں سے تین اراکین نے ا ن احکامات کو منظوری دی جو سیکشن123(3)کی عوامی ایکٹ کی نمائندگی کرتا ہے کی روشنی میں یہ فیصلہ سنایا۔

مذکورہ فیصلے پر جسٹس ڈی وائی چندراچوڑ‘ جسٹس ادرش کمار اور جسٹس اومیش للت نے اپنااختلاف ظاہر کیا۔