کراچی۔ اب تک دنیا میں سب سے مشہور کافی جنکشن‘ اسٹاربکس کی پاکستان میں کوئی اور برانچ نہیں ہے۔ دوکاروباری رضوان احمد اور عدنان یوسف نے ’’ ستار بخش‘‘ کی شروعات کی ‘ مزے کی بات تو یہ ہے کہ دونوں میں اس کی شروعات مسخرے پن میں کی مگر یہ پاکستان کا سب سے مشہور کاروبار بن گیا۔
ستار بخش ایک کافی ہاوز جس کا نظریہ اور لوگو اسٹار بکس سے متاثر ہوکر تیار کیاگیا ہے‘ اس کی پاکستان میں شروعات2013میں ہوئی۔ مذکورہ کافی شاپ کا لوگوں اسٹاربیکس کے لوگوں سے مشابہہ ہے۔العربیہ کی خبر کے مطابق تاہم پاکستانی کافی کا لوگو کئی چیزیں اور کئی خلاصہ کرتا ہے۔ستار بخش کے ایم ڈی ارمغان شاہد نے اسٹار بکس نے ستار بخش کے خلاف ایک قانونی نوٹس روانہ کرتے کیا جس میں ایک شخص موچھ میں دیکھائی دیتا ہے ‘ تاہم ناکام ہوگئی اور لوگو جوں کو توں رکھا ہوا ہے۔شاہد نے یہ بھی کہاکہ دونوں لوگوں الگ ہیں‘ انہوں نے مزیدکہاکہ امریکن کمپنی اور کیفے کے مینو میں بہت سارا فرق ہے۔
پاکستانی کافی شاپ میں کافی کے بشمول پیسٹری ‘ ڈیزرٹ‘ سانڈوچ ‘ برگراور بہت سارے گرم او رٹھنڈے مشروبات کے علاوہ شیشہ بھی دستیاب ہے۔
اسٹار بکس اور ستار بخش کی تاریخ
واشنگٹن کے سیتل میں 1971کے وقت اس کمپنی کا قیام عمل میںآیا۔ جس کے بانی گارڈن بوکیر ‘ جیری بلاڈ وین اور زیوسیگل تھے ۔ جبکہ اسٹار بکس 1851میں شائع ہیرمین میلویلا کی کلاسک ناول موبی ڈیک سے متاثر ہوکر قائم کیاگیا ہے۔
اسٹار بک ناول کا ایک کیریکٹر ہے جس جو کافی شاپ میں ملا۔وہیں ستار بخش کی ویب سائیڈکا کہنا ہے کہ ستار بخش ’’ یہ ایک دانشوار ہے جو سڑکوں پر دنیا بھر کی چیزیں لاتے ہیں‘ اپنی روایتی تعلیم سے نہیں‘ مگر اپنے تجربہ کے ذریعہ‘‘۔شاہد کے مطابق ستار بخش کے دو برانچ پاکستان میں ہیں‘ ایک اسلام آباد اور دوسرا کراچی میں۔
اگر قانونی طور پر یقینی ہوا تو ہم مزید برانچ پاکستان او رپاکستان کے باہر قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کافی شاپ پاکستانی آرٹسٹوں کے میوزیکل شوز بھی منعقد کرتا ہے۔