بھوپال۔اتوار کے روز کانگریس کے امیدوار نیلانشو چترویدی کومدھیہ پردیش کی چتر کوٹ اسمبلی حلقہ پر ضمنی الیکشن میں فاتح قراردیاگیا ہے انہو ں نے بی جے پی کے امیدوار کو14,133ووٹوں سے شکست دی۔
Congress candidate Nilanshu Chaturvedi wins #Chitrakoot by-poll. #MadhyaPradesh
— ANI (@ANI) November 12, 2017
#BREAKING – Congress' Nilanshu Chaturvedi defeats ruling BJP’s Shankar Dayal Tripathi by over 14,000 votes in Chitrakoot by-election in MP. Congress retains its bastion. pic.twitter.com/D4oqQ6XqxD
— CNNNews18 (@CNNnews18) November 12, 2017
ووٹوں کی گنتی کے آغاز سے ہی چترویدی سبقت حاصل کئے ہوئے تھے او ر ہر دور کی گنتی میں ان کی سبقت کا سلسلہ جاری رہا ۔
گنتی کے انیس ویں دور میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شنکر دیال ترپاٹھی کو شکست فاش کردیا۔
چتر کوٹ کے کانگریس رکن اسمبلی پریم سنگھ کی موت کے بعد یہاں پر دوبارہ الیکشن کروایاگیا تھا۔ میدان میں بارہ امیدوار تھے جس میں نو آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔