نئی دہلی:ہندوستانی گیند باز محمد شامی اور ان کی اہلیہ کی سلیولیس ٹاپ پہنے ہوئے تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کئے جانے کے بعد انہیں شدید تنقیدوں کانشانہ بنایاگیا اسی طرح کا مسئلہ ا ب ثانیہ مرزا کو فیس بک پرتصوئیر پوسٹ کرنے کے بعد درپیش ہے ۔
ثانیہ مرزا کی سوشیل میڈیافیس بک پر فوٹو پوسٹ ہونے کے ساتھ ہی ان کے پہناوے کو نامناسب قراردیتے ہوئے ’ نیٹیزنس نے ان کے مذہبی یقین اور تہذیب پر سوالات کھڑا کرنے شروع کردئے۔
واضح رہے کہ ماضی میں ثانیہ مرزا پر شارٹ اسکرٹ کی وجہہ سے فتویٰ بھی جاری کیاگیا ہے