نئی دہلی۔ الیکشن کے بعد مالدیپ چاہئے گا ہندوستان کی سکیورٹی کے متعلق توجہہ پر زیادہ ساتھ دے گا مگر جزیرہ نما ملک میں چین کی بڑی حد تک موجود گی ہے۔ٹی او ائی سے خصوصی بات چیت کے دوران سابق وزیرخارجہ اور ابو صالح کی حکومت میں متوقع منسٹردنیامامون نے کہاکہ مالدیپ کی نظر ’’ بھارت ا ور چین دونوں کے ساتھ بہتر‘‘ رکھنے پر ہے۔
انہوں نے کہاکہ ’’ انڈیاہندوستان قریبی ساتھ کے طور پر قائم رہا ہے اور یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔مگر ہندوستان کو مالدیپ جیسے چھوٹے ممالک کا احترام کرنے کاسبق لینا چاہئے۔ہوسکتے ہے ہم چھوٹے ہیں مگر ہمارے ساتھ استعمال ہونے والے حربوں کی ہمیں فکر نہیں ہے۔
ہم سمجھتے ہیں ہندوستانی کی سکیورٹی کا معاملہ کیونکہ چین ان کے بہت قریب آگیا ہے‘ ہم بھی اس پر حساس ہیں‘‘۔دنیا مامون نے کہاکہ ’’چین کے ساتھ ہمارے رشتے کافی اہمیت کے حامل ہیں۔
مگر ہمیں تشویش ہے ‘ چین سے ہماری معاہدات کا ہم جائزہ لے رہے ہیں‘چاہئے کو قرضوں کی ادائی ہو‘ یا پھر ہمیں قرض کے بوجھ میں رہنا ہو۔ مگر ہمیں داخلی مالیہ کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے انفرسٹکچر اور ترقی کے کاموں کو آگے بڑھایاجاسکے‘ او رچین وہ کررہا ہے۔
ہمارے فیصلے مالدیب کو بیرونی دنوں سے مربوط رکھنے پر مرکوز توجہہ کے پیش نظر ہے۔ہم زیادہ متوازن تعلقات کی تلاش کررہے ہیں
۔دنیا مامون کے والد سابق صدر مامون عبدالغوم چھ ماہ سے زائد جیل میں تھے اور اب ان کے بھائی ہے۔
اپوزیشن کے نئے اتحادنے ایک منفرد امیدوار اتارنے کی تیاری کی ہے ‘ دنیا کا کہنا ہے کہ اب ان کے لئے ایک نیا چیالنج یہ ہے کہ کیاوہ اپنے نظریاتی اختلافات ‘ ذاتی مخاصمتیں چھوڑکر ایک ساتھ رہ سکیں گے۔