لکھنو: بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے آدتیہ ناتھ کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کیا۔
انہوں نے کہاکہ آر ایس ایس کے فرد ادتیہ ناتھ کو چیف منسٹر بناتے ہوئے زعفرانی پارٹی 2019کے لوک سبھا انتخابات ترقی کے نعرے پر نہیں بلکہ ووٹوں کی تقسیم کے ذریعہ لڑنا چاہتی ہے۔مایاوتی نے کہاکہ انہیں تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے دعوت نامہ ملا لیکن انہوں نے بائیکاٹ کیا۔
BJP ne CM yahan pradesh mein RSS agneda ko pura karne ke udashya se hi Kshatriya samaj se chhant kar #YogiAdityanath ko banaya hai: Mayawati pic.twitter.com/UKjjB6ucT3
— ANI UP (@ANINewsUP) March 19, 2017
مایاوتی نے کہاکہ بی جے پی نے آر ایس ایس کی ایماء پر آدتیہ ناتھ کو چیف منسٹر بناتے ہوئے پسماندہ طبقات اور برہمنوں کے ساتھ دغا بازی کی ہے
BJP gathered votes of Other Backward Caste by advancing KP Maurya in the party and assuring him the CM post in rallies: BSP chief Mayawati pic.twitter.com/iJtYrYmEnd
— ANI UP (@ANINewsUP) March 19, 2017