بھی غازی پور میں بھیڑ کی طرف سے پتھراؤ کے دوران ایک پولس کانسٹیبل کی موت کا معاملہ ٹھنڈا بھی نہیں ہوا کہ لکھنؤ سے بھی پولس پر پتھراؤ کا معاملہ منظر عام پر آ گیا ہے۔ لوگوں نے ایک 5 سالہ بچی کی موت کے بعد سڑک پر جام لگا دیا اور مظاہرہ کیا۔
ایس پی ٹرانس گومتی نے کہا، ’’ایک گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی تھی۔ جانچ کے دوران ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔‘‘
People block a road in Lucknow after a 5-year-old girl's death. H Kumar, SP Trans Gomti says "A missing person report was registered by us.During investigation, accused was arrested&body of victim was recovered&sent for postmortem. Some people started stone pelting in aggression" pic.twitter.com/O5enyhrRRj
— ANI UP (@ANINewsUP) December 30, 2018