لڑکی کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے والے اسکولی لڑکوں کی برہنہ پریڈ: دیکھیں ویڈیو

پونے: پولیس نے آج کے دواسکولی لڑکوں کو لڑکی کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کی وجہہ سے پیٹا گیا اور انہیں برہنہ کرکے پریڈ کرائی گئی۔

مذکورہ واقعہ مئی16کو پونے کے ورجی مالواڈا علاقے میں پیش آیا جس کا ویڈیو اب سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے۔
پولیس نے چار افراد بشمول لڑکی کے والد کو ائی پی سی کے دفعات 341,323,,355کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔

لڑکوں پر الزام ہے کہ انہوں نے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور اس کاتعاقب کیاجو انہیں جماعت میں زیرتعلیم ہے۔

مئی16کو لڑکی کے والد اور بھائی نے دونوں کو بری طرح پیٹا۔

پولیس افیسر نے کہاکہ ’’ ان لوگوں نے لڑکوں کے کپڑے اتار کران کی سڑک پر برہنہ پریڈ کرائی ‘‘۔ویڈیو دیکھنے کے بعد اس میں سے ایک لڑکے کی ماں مذکوہ واقعہ پر پولیس سے رجوع ہوئی۔