لوک سبھا انتخابات : فی الحال حیدرآباد میں 18.2فیصد پولنگ ، فہرست اپریل 11, 2019 by Syed حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات میں گیارہ بجے تک مجموعی طور پر ۲۲؍ فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ حیدرآباد میں ۱۱؍ بجے تک 18.2؍ فیصد پولنگ ہوئی ہے۔
You must be logged in to post a comment.