قرآن شریف کا پہلا انگریزی ترجمہ جو 1737اے ڈی میں تیار کیاگیاتھا وہ دستیاب ہوا ہے ۔ اس ویڈیو میں یہ حسین منظر بھی دیکھنے کو ہمیں ملتا ہے جب قرآن شریف کے اس متبارک ترجمہ کے نمونہ کے صفحات کو موڑ کر اس کے کنارے پر نظر ڈالتے ہیں تو اس میں کعبتہ اللہ شریف کا منظر دیکھنے کو ملتا ہے ۔ ویڈیوضرور دیکھیں ۔