راشٹرایہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے آج دائیں بازو کے عناصر پر الزام عائد کیاکہ وہ سرجیکل حملوں کوووٹوں کی دولت کیلئے استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے ایسے عناصر سے کہاکہ وہ فوج کو اوجھی سیاست میں شامل نہ کریں۔
لالو پرساد یادو نے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ سرجیکل حملوں سے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کوئی آرمی کے نام پر ووٹ مانگ رہا ہے تو کوئی نوٹ مانگ رہا ہے۔
انہو ں نے ایسے عناصر کو شرم کرنے کو کہااور ان سے کیاکہ آا گائے اور رام کے نام سے ان کا پیٹ نہیں بھراہے؟۔ لالو پرساد نے اپنے ٹوئٹر پر یہ ریمار ک کئے۔ ایسے مسائل بی جے پی اور آر ایس ایس یا ان کی ہم خیال تنظیمیں اٹھارہی ہیں۔