فرمانبردار اولادکے متعلق آر جے ارچنا کا سبق آموز قصہ۔ ویڈیو

آر جے ارچنا مسٹر جگدیش کا ایک قصہ سناتے ہوئے کہتے ہیں والدین اپنی اولاد کے لئے ڈیبٹ کارڈ بننے کو تک تیار ہوجاتے ہیں مگر اولاد ان کے لئے آدھار کارڈ بھی نہیں بن سکتی۔پورے قصے سننے کے لئے یہ ویڈیو ضروردیکھیں۔