دونوں نے اسرائیلی جرمانہ کی رقم ادا کرنے کے بجائے اکٹھا کی گئی رقم کو غزہ میں ذہنی تناؤکے شکار لوگوں کے لئے پروگرام پر خرچ کرنے کاعہد کیاہے۔
نیوز ی لینڈ کے دورجہدکارو ں نے ان کے موقف پر گلوکار لورڈی کے تل ابیب میں شو کی منسوخی کے بعد اسرائیل کورٹ کی جانب سے عائد جرمانے کے باوجود ہزاروں ڈالر کی رقم اکٹھا کی اور جرمانے کی رقم ادا کرنے کے بجائے اس کو غزہ میں منٹل ہلت فاونڈیشن کو ادا کرنے کا منصوبہ بنایاہے۔
جسٹن ساچس اور نادیہ ابوشناب پر جمعہ کے روز کنسٹرٹ کے لئے ٹکٹ خریدنے والے دواسرائیلی کم عمر بچوں کے ذہنی توازن کو بگاڑنے کے اسباب بتاتے ہوئے 12ہزار ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کی نوٹس پر قانونی کاروائی کو مسترد کردیاتھا۔
دونوں نے پیر کے روز ایک ویب سائیڈ کے ذریعہ لوگوں سے 23امریکی ڈالر اکٹھا کئے۔ اپنے دفاع میں جمعہ کے روز کہاکہ ویب سائیڈ کے ذریعہ پیسے اکٹھا کرنے کامقصد اسرائیل عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنا نہیں ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ’’ ہم عدالت کا جرمانہ ادا نہیں کریں گے ‘ اس کے بجائے چاہتے ہیں فلسطین کی ذہنی صحت کی مدد کریں‘‘ او رمزیدلکھا کہ ہم غزہ کے منٹل ہلت فاونڈیشن کو مدد کریں گے۔
جہدکاروں نے لکھا کہ ’’ جذباتی طور پریشانی کی زندگی فلسطینی لوگ غزہ میں جی رہے ہیں‘ اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں نصف سے زائد بچے پی ٹی ایس ڈی سے متاثر ہیں‘‘
https://twitter.com/_unfortunate1/status/1050580501327577088
These two young women are fantastic. Human rights allies deserve respect and solidarity. Please donate to their fundraising efforts for a good cause. (I lived and worked in Gaza in 1999. The situation was appalling then. The suffering is worse now). https://t.co/i1FIJA3Nu3
— Pav Akhtar (own views, etc) (@pav_akhtar) October 15, 2018
فلسطین کے رہنے والے ابوشناب نے این زید ریڈیو مذکورہ دونوں بین الاقوامی توجہہ سے ملنے والی رقم کے لئے تیار نہیں تھے۔
انہوں نے کہاکہ دونوں ’’ ذمہ داری کے احساس میں جم گئے ‘‘ تھے۔انہوں نے کہاکہ ’’ اسرائیل نے ہمیں ایک مثال بنانے کے لئے منتخب کیاہے‘‘۔ جنوری میں اسرائیل نے ایک قانون بنانا تھاجس کے تحت اسرائیل کابائیکاٹ کے لئے چلانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔
اس قانون کے خلاف بی ڈی ایس تحریک کی شروعات ہوئی تھی۔ اسرائیل کو بی ڈی ایس مہم خطرہ مہم ہورہا ہے