عید میلن پروگرام کے پیش نظر مختلف مذاہب کے لوگوں کا اجتماع ‘ ایک اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال پیش کرتا ہے‘ ان لوگوں نے عید الاضحی کے موقع پر’شانہ بہ شانہ‘ پروگرام کے تحت ایک جگہ جمع ہوکر سارے ملک کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک اور شاندار مثال پیش کی ہے۔’شولڈر ٹو شولڈر‘ کی جانب سے تمام شراکت داروں کا شکریہ ادا کیاجاتا ہے۔
ہم سب سے زیادہ جناب کلب صادق ‘مہنت دیوی گری‘ فادر ‘ ڈاکٹر عثمان کوثر‘ مسعود احمد‘ رمیش ڈکشٹ‘ پردیب کور‘ طاہرہ حسین صاحبہ‘ اپرنا یادوو جی‘ ڈاکٹر امر رضوی‘ مسٹر سراج مہندی‘ جناب غفارن‘ رفعت صاحب‘ کی موجودگی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ہم ان تمام نظامیوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی موجودگی کے بغیر اس پروگرام کی کامیابی غیریقینی تھی۔ میں ڈاکٹر ہلال نقوی اور محسن رضا کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے ہماری اس مہم کا خاموشی کے ساتھ تعاون کیا۔
میں میرے ان تمام ساتھیوں کا بھی شکریہ اداکرتاہوں جنھوں نے اس کام میں ہمارا تعاون کیا۔
فرقان بھائی‘ صبتعین بھائی‘ اور علی بھائی جنھوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں بہت مشقت کی ہے۔ عارف بھائی کا بھی شکریہ جنھوں نے اس پروگرام کے انعقاد میں ہمارا حوصلہ بڑھایا ہے۔
طلحہ تمہارا تعاون شاندا ر رہا ‘ اس کے علاوہ جمیلہ شمسی‘ مسعود احمد‘ نور اشرف‘ اڈیو ویثرن‘ برما بیکری‘ کے غیرمعمولی تعاون پر بھی شکریہ جنھوں نے گنگا جمنی تہذیب کے فروغ کے لئے منعقدہ اس پروگرام کے انعقاد میں ہمارا ساتھ دیا۔
You must be logged in to post a comment.