عید مبارک: اپنے مداحوں اور ستاروں نے بقر عید کے موقع پر دی مبارکباد

ممبئی:عید اور تہواروں کے موقع پر سیاسی قائدین اور بالی ووڈ ستاروں کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے ایک روایتی عمل ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ امیتابھ بچن‘ شبانہ اعظمی‘انوپم کھیر‘ انل کپور‘اور یکتا کپور ‘بمن ایرانی‘ ساجد خان‘کے بشمول سینکڑوں فلمی ستاروں نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پرستاروں کو مبارکباد پیش کی ۔ اپنے ٹوئٹس کے ذریعہ کس طرح ان پرستارو ں نے مبارکباد پیش کی اس کی ایک جھلک یہا ں پر پیش کی جارہی ہے۔

https://twitter.com/EktuEkta/status/903809795261480960